بغیر نام کے فولڈر بنانے کے لئے سب سے پہلے کوئی ایک نیا فولڈر بنائیں۔
دبائیں F2 اس فولڈر پر رائٹ کلک کر کے رینیم پر کلک کریں یا
کے بٹن کو دبائیں ALT اس کے بعد آپ
اس کے بعد آپ نمبر پیڈ سے 0160 دبائیں
یہاں تک تو آپ کا بلنک فولڈر تیار ہوگیا ہے
اس کے بعد آپ رائٹ کلک کرکے پروپرٹیز پر کلک کریں
پر کلک کریں Change Icon کے ٹیپ پر کلک کرکے Customize اس کے بعد آپ
پر کلک کردیں Apply اس کے بعد آپ ایک بلنک آئیکون سلیکٹ کریں اور
اور لیجیئے جناب آپ کا بلنک فولڈ تیار ہے۔
Social Plugin