Facebook Single Name Trick

آج میں آپ کیلئے ایک فیس بُک ٹریک لے کر آیا ہوں جس سے آپ فیس بُک پر اپنے نام کو سنگل رکھ سکتے ہیں تو جناب جن  چیزوں کی ضروت پڑھے گی وہ مندرجہ ذیل ہیں۔

فیس بُک اکاؤنٹ (a) 
انڈونیشیین آئی-پی اور پورٹ (b)

انڈونیشیین آئی-پی اور پورٹ یہاں سے حاصل کریں   یا  یہاں سے آئی-پی اور پورٹ حاصل کرنے کے بعد اسے سیو کر لیں۔

سب سے پہلے اپنا فیس بُک اکاؤنٹ کھولیں۔



اب سٹینگ میں جائیں ۔


(English To Bahasa Indonesia)اب زبان تبدیل کریں(لازمی)۔


اب ایڈ ٹ پر کلک کریں



پھر


اور سیو چینجز پر کلک کر دیں

تبدیل کرنی ہے۔ IP اب باری آتی ہے اصل مرحلے کی جس میں آپ نے 
اپنے براؤزر میں سٹینگز پر کلک کریں (a)


پر کلک کریںShow Advance Settings کریں اور Scroll Down (b)


 Change Proxy Settings.. کے آپشن میں Network نیچے چلے جائیں اسکرول کر کے اور(c)
کے ٹیب پر کلک کریں 


 LAN Settingsکلک کرنے کے بعد ایک پوپ-اپ ونڈو کھلے گی ۔ جس کے کنکشن آپشن میں جا کر(d)
پر کلک کرنا ہے


 پر سے چیک کانشان ختم کر دیںAutomatically Detect Settings ایک نیو ونڈو اوپن ہو گی۔ اب (e)
 پر چیک کا نشان لگا دیں Use A Proxy Server اور 


  پُٹ کرنی ہیں IP Address And Port میں آپ نے وہ Address And Port Blanks (f)
جو اوپر دئیے گئے لنک سے آپ نے تلا ش کی ہے

پر کلک کر دیں Ok اور پھر OK اب (g)
کریں۔ Refresh اب واپس فیس بُک پیج پر آئیں اور


اب نیچے دیئے گئے سکرین شاٹس فالو کریں



پھر 


 اب


یہ آپ کی محنت کا نتیجہ




 



Ad Code

Responsive Advertisement