ہم میں سے بہت سے لوگ فیس بک کو جب نئے نئے استعمال کرنا شروع کرتے ہیں یا ہماری آئی ڈی غلطی سے کسی اور کے پاس پہنچ جاتی ہے تو بہت سے لوگ اکثر دوسرے لوگوں کو فرینڈ رقویسٹ بھیج دیتے ہیں۔ بہت سے لوگ تو یہ تک بھول جاتے ہیں کہ انھوں نے کس کس کو دوست بنانے کی درخواست بھیجی ہے۔ بعض اوقات ہم جانا چاہتے ہیں کہ ہم نے کس کس کو درخواست بھیجی ہے تو ہم نہیں جان پاتے اب اس مسلے کا حل میں آپ کے پاس لایا ہوں ۔
ہمارے بہت سے لوگ نہیں جانتے کہ فیس بک میں ایک اوپشن ہے سینٹ رقویسٹ کا جسے زیادہ تر لوگ دیکھ نہیں پاتے۔ میں آپ کو بتاتا ہوں۔
ہمارے بہت سے لوگ نہیں جانتے کہ فیس بک میں ایک اوپشن ہے سینٹ رقویسٹ کا جسے زیادہ تر لوگ دیکھ نہیں پاتے۔ میں آپ کو بتاتا ہوں۔
سب سے پہلے آپ فاینڈ فرینڈ پر کلک کریں جو آپ کے فرینڈ کے اوپشن میں ہوگا۔
اس کے بعد آپ یہاں دیکھ سکیں گے ویو سینٹ رقویسٹ کا ایک اوپشن نظر آرہا ہوگا اس پر کلک کریں۔
اب یہاں آپ کو تمام کی تمام رقویسٹ نظر آ جائیں گی اب آپ ان میں سے جسے چاہیں رکھیں اور جسے چاہے ختم کریں۔

Social Plugin