فیس بک کی ویڈیو کو بلاگ کے اندر ایڈ کریں۔

آج میں آپ لوگوں کو بتاؤں گا کہ آپ کس طرح سے فیس بک کی ویڈیو کو اپنے بلاگ میں ایمڈ کرسکتے ہپں یا لگا سکتے ہیں۔

اس کے لئے آپ کوسب سے پہلے کسی فیس بک کی ویڈیو کا ایڈرس معلوم کرنا ہوگا۔ اس کے لئے آپ سب سے پہلے کسی فیس بک کی ویڈیو پر ماؤس لے جاکر اس پر رائٹ کلک کریں۔ نیچے اسکرین شارٹ دیکھیں۔



اس کے بعد وڈیو کے ایڈرس کو کاپی کرلیں جو کچھ اسطرح کا دکھے گا۔

https://www.facebook.com/danishirshad/videos/936327519754227/

اب اس وڈیو میں سے آپ کو صرف کا آخری والا حصہ جو کہ کچھ نمبرز پر مشتمل ہے وہ اس وڈیو کی آئی ڈی ہے وہ چاہئے۔ 

https://www.facebook.com/danishirshad/videos/936327519754227/

اب اس آئی ڈی یا کوڈ کو آپ اس کوڈ کے اندر پیسٹ کردیں۔

<embed height="360" src="https://www.facebook.com/video/embed?video_id=936327519754227"  width="640"></embed>

اب اس کوڈ کو اپنے کسی بھی پیچ کے اندر پوسٹ کریں اور مزیں کریں۔



Ad Code

Responsive Advertisement