سب سے پہلے آپ ان پیچ اوپن کریں پھر اس کے بعد آپ کو جو کچھ بھی اردو میں لکھنا ہے وہ یہاں ٹائپ کریں
Export Page پر کلک کر کے File Menu اور پھر آپ
۔پر کلک کریں
اب آپ کے پاس ایک نئی ونڈو اوپن ہوچکی ہوگی اس میں
پر کلک کرنا ہے Browse آپ نے
پر کلک Encapsulated Post Script File اور پھر
کردینا ہے۔ Save کر کے اپنی فائل کو کوئی بھی نام دینا ہے
پرایک Desktop اور اس کے بعد آپ دیکھیں گے کہ آپ کے
Default Adobe Photoshop فائل بن چکی ہے جو کہ
یا Corel Draw پر اوپن ہوگی لیکن آپ اس کو
پربھی اوپن کرسکتے ہیں۔ Macromedia Flash
پر اردو Adobe Photoshop
پر اردو Corel Draw
Social Plugin