Google ICC champions trophy 2017 Doodle

گوگل یوں تو ہر خاص موقع پر کوئی نہ کوئی ڈوڈل متعارف کراتا رہتا ہے لیکن آج گوگل نے کرکٹ کے دیوانوں کے لئے ایک نیا ڈوڈل متعارف کرایا ہے۔اس ڈوڈل میں آپ نہ صرف کرکٹ کھیل سکتے ہیں بلکہ اپنا اسکور سوشل میڈیا پر بھی شئیر کرسکتے ہیں۔