ہم میں سے اکثر لوگوں کی آئی ڈی پر دوسرے لوگ پوسٹ کردیتے ہیں اور بعض اوقات وہ کافی نازیبا پوسٹ بھی ہوتی ہیں اور بعض اوقات ناپسندیدہ پوسٹ بھی لیکن اس کے باجود ہم انھیں دوستوں کی فہرست سے خارج بھی نہیں کرسکتے لیکن ہم انھیں اپنی آئی پر پوسٹ کرنے سے ضرور روک سکتے ہیں اس کام کے لئے آپ کو صرف کچھ اسٹیپس پر عمل کرنا ہے۔
نمبر 1: آپ سب سے پہلے اپنی سیکٹنگ کو اوپن کریں جیسے نیچے دکھایا گیا ہے۔
نمبر 2: اس کے بعد آپ ٹائم لائن اور ٹیگنگ کے اوپشن کو سلیکٹ کریں۔
یہاں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کو کچھ چیزیں نظر آرہی ہوں گی۔
who can post on your timeline?
کردیں اور سیو کردیں۔only me اس کو آپ
اب جب بھی کوئی آپ کی آئی ڈی پر پوسٹ کرے گا تو آپ کو یہاں پر کچھ نمبرز دکھیں گے جن سے آپ کو معلوم ہوجائے گا کہ کسی نے آپ کی آئی ڈی پر کچھ پوسٹ کیا ہے آپ اسے دیکھ سکتے ہیں اور ریو کرسکتے ہیں۔ کہ آیا وہ آپ کی آئی ڈی پر نظر آئے یا نہیں۔یعنی اگر آپ اجازت دیں گے تب ہی وہ چیز آپ کی آئی ڈی پر نظر آئے گی ورنہ نہیں۔

Social Plugin