ہمارے بہت سے لوگ بایوس میں غلطی سے پاسورڈ لگا دیتے ہیں لیکن جو لوگ نئے ہیں وہ بعض اوقات اپنا پاسورڈ بھول جاتے ہیں جس سے انھیں کافی پریشانی ہوتی ہے۔ لہذا میں انہی لوگوں کے لئے یہ تکنیک لے کر حاضر ہوا ہوں۔
بایوس کا پاسورڈ ختم سب سے پہلے آپ کو اپنے کمپیوٹر کو شٹ ڈاؤن کرنا ہوگا۔کیونکہ ہمیں کام کمپیوٹر کے باہر کرنا ہے۔
اس کے بعد آپ کو اپنے سی پی یو کے مدربورڈ کو دیکھیں اس میں ایک عدد سیل ہوگا بلکل اسی طرح جس طرح ہاتھ والی گھڑی میں ہوتا ہے۔ اس سیل کا کام آپ کے کمپیوٹر کا وقت مینج کرنا ہوتا ہے۔ اسے آپ نکال کر دوبارہ لگا دیں اور لیں جناب آپ کا بایوس کا پاسورڈ ختم ہوگیا۔

Social Plugin