Learn Some Basic French Works
فرانسیسی زبان میں صرف دو جنس ہوتے ہیں ۔ ایک مردانہ اور دوسری زنانہ۔ لیکن فرانسیسی زبان کافی حد تک انگریزی جیسی ہی لکھی جاتی ہے۔ صرف الفا ظ کا فرق ہوتا ہے۔
مثال کے طور پر:۔
میں ایک لڑکا ہوں۔
je suis un garçon
I am a boy
میں ایک لڑکی ہوں۔
je suis une fille
I am a girl
ان بنیادی الفاظ کو یاد رکھیں۔ پھر ہم آگے پڑھیں گے۔
French English Urdu
je I میں
suis am ہوں
un A (for Boy) (ایک (لڑکے کے لئے
une A (for girl) (ایک (لڑکی کے لئے
la The (for Boy) (یہ (لڑکے کے لئے
le The (for girl) (یہ (لڑکی کے لئے
fille Girl لڑکی
garçon Boy لڑکا
femme Woman عورت
suis am ہوں
un A (for Boy) (ایک (لڑکے کے لئے
une A (for girl) (ایک (لڑکی کے لئے
la The (for Boy) (یہ (لڑکے کے لئے
le The (for girl) (یہ (لڑکی کے لئے
fille Girl لڑکی
garçon Boy لڑکا
femme Woman عورت
Social Plugin