How to unblock youtube without any proxy or software (Urdu windows XP)

آج میں آپ سب کو ایک ایسا طریقہ بتانے جا رہا ہوں جس سے آپ بنا کسی سافٹ ویئر یہ پراکسی کہ یوٹوب یہ کوئی بھی ویب سائٹ کھول سکتے ہیں

کو اوپن کریں control panel سب سی پہلے آپ اپنے سٹارٹ مینو میں جا کے


کو سلیکٹ کریں network and connection اس کے بعد آپ


کو سلیکٹ کریں network connection پھر آپ


پر کلک کریں create new connection اس کے بعد آپ کے سامنے ایک نئی ونڈو اوپن ہو جائے گی جس میں آپ


پر کلک کریں۔ next اوپن ہو جائے گی آپ اس میں wizard window اس کے بعد آپ کے سامنے




پر کلک کریں next کو سلیکٹ کریں اور connection to the network at my workplace اس کے بعد آپ


پر کلک کریں next کو سلیکٹ کریں اور virtual private network connection اس کی بعد آپ


  پھر آپ کسی بھی کمپنی کا نام لکھیں کوئی بھی نام جیسے میں نے 
پر کلک کریں next لکھا ہے اور My VPN


دونوں میں سے کوئی بھی سرور لکھ سکتے ہیں جیسے میں نے لکھا ہے us یا uk اس کے بعد آپ اپنا سرور

پر کلک کریں next نیچے تصویر میں دیکھیں اور اسکے بعد آپ


shortcut پر ایک desktop اس کے بعد آپ کے سامنے جو ونڈو ہو گی وہ آپ سے پوچھے گی کہ کیا آپ
پر کلک کریں finish چاہتے ہیں اسکا یا نہیں اگر ہاں ہے تو چیک کریں اور


پر ایک لوگو بھی desktop کیا تھا تو ایک آپ کو check کو desktop shortcut اب اگر آپ نے
نظر آجاے گا اور
مانگے گی password اور username ونڈو بھی اوپن ہو جائے گی جو آپ سے new ایک
username : mybestvpn
password : freevpn
ہے


login کرنا تاکے ہر بار save کو password اب اسکے بعد اگر آپ چاہتے ہیں کے آپ
نہ دینا پڑے تو آپ password ہونے کے لئے آپ کو
پر کلک کریں connect پر چیک کردیں اور پھر آپ save this username and password


وہ آپ کو بتاۓ گی کے window اس کے بعد آپ کے سامنے جو
بھی کر سکتے ہیں cancle کرنا چاہیں تو cancle ہو رہا ہے اگر آپ درمیان میں VPN connect اوپن ہو گی


ہو گیا ہے connect دیکھ جائے گا تو سمجھ لیں کے connect icon اس کے بعد آپ کو


term پھر آپ کو کوئی بھی ویب سائٹ اوپن کرنی ہے اپنے ویب براؤزر میں اور ایک
پر کلک کرنا ہے یہ آپ کو بتاتا ہے کے I agree کا پیج آپ کے سامنے آجاے گا آپکو
I agree میں استمال نہیں کر سکتے جب آپ illegal activites آپ اسکو کسی بھی قسم کی
new tab کی ویب سائٹ اوپن ہو جائے گی اسکے بعد آپ ایک mybestvpn پر کلک کردیں گے تو
کے advert اور یوٹوب یا کوئی بھی بلاک ویب سائٹ چلایں بنا کسی


I Agree نوٹ : یاد رہے آپ گوگل اوپن نہیں کر سکتے جب تک آپ
. والے پیج کو کسی اور سائٹ سے اوپن نہیں کرتے




 اگر سمجھنے میں مشکل ہورہی ہو تو وڈیو دیکھیں۔