آج میں آپ کو ایک ایسا طریقہ بتانے جا رہا ہوں جس سے آپ بنا کسی سافٹ وئیر یا کسی پراکسی کہ یوٹیوب کو اپنے کمپیوٹر پر چلا سکتے ہیں۔
کو اوپن کریں control panel سب سی پہلے آپ اپنے سٹارٹ مینو میں جا کے
کو سلیکٹ کریں network and internet اس کے بعد آپ
کو سلیکٹ کریں network and sharing center پھر آپ
اس کے بعد آپ کے سامنے ایک نئی ونڈو اوپن ہوجائے گی جس کے بعد آپ
پر کلک کریں setup a new connection or network
اوپن ہو جائے گی آپ اس میں window اس کے بعد آپ کے سامنے ایک اور
پر کلک کریں connect to a workplace
پر کلک کریں next پھر
کو سلیکٹ کریں use my internet connection (VPN) اس کے بعد آپ
اس کے بعد آپ اپنا سرور لکھ سکتے ہیں جیسے میں نے لکھا ہے
دونوں میں سے کوئی بھی ایک جو آپ کو پسند ہو us.mybestvpn.com یا uk.mybestvpn.com
VPN Connection پھر آپ کسی بھی کمپنی کا نام لکھیں کوئی بھی نام جیسے میں نے
پر کلک کریں next لکھا ہے اور
لکیں جیسے میں نے لکھا ہے password اور username اب آپ اس میں اپنا
username : mybestvpn
password : freevpn
اوپن ہو گی وہ آپ کو بتاۓ گی کہ window اس کے بعد آپ کے سامنے جو
بھی کر سکتے ہیں cancle کرنا چاہیں تو cancle ہو رہا ہے اگر آپ درمیان میں VPN connect
ہو چکا ہے vpn connect اب آپ کا
بھی دیکھ سکتے ہیں connect icon اور اب آپ
term پھر آپ کو کوئی بھی ویب سائٹ اوپن کرنی ہے اپنے ویب براؤزر میں اور ایک
پر کلک کرنا ہے یہ آپ کو بتاتا ہے کے I agree کا پیج آپ کے سامنے آجاے گا آپکو
I agree میں استمال نہیں کر سکتے جب آپ illegal activites آپ اسکو کسی بھی قسم کی
new tab کی ویب سائٹ اوپن ہو جائے گی اسکے بعد آپ ایک mybestvpn پر کلک کردیں گے تو
اور یوٹوب یا کوئی بھی بلاک ویب سائٹ چلایں
او جناب یوٹیوب اوپن ہوچکی ہے۔ اب مزے لیں یوٹیوب کے جس طرح سے وہ بلوک ہونے سے پہلے تھی
Social Plugin