
پی ٹی سی سائٹ وہ ہوتی ہیں جو آپ کو ہر ایڈ پر کلک کرنے کے پیسے دیتی ہیں۔ بلکل گوگل ایڈسنس کی طرح ہی یہ کام کرتی ہیں بس گوگل آپ کو ایڈ آپکی ویب سائٹ پر دیتا ہے اور جب دوسرے اس پر کلک کرتے ہیں تو آپ کو انکم ہوتی ہے۔ لیکن پی ٹی سی پر وہی ایڈ یہ خود اپنی ویب سائٹ پر لگاتے ہیں اور ہر ایڈ پر جب آپ کلک کرتے ہیں تو آپ وہ ایڈ خود دیکھتے ہیں جس سے آپ کو اُس ایڈ پر ملنے والی رقم کا آدھا حصہ آپ کو پی ٹی سی دیتی ہے اور آدھی رقم خود رکھتی ہے۔
میں نیچے آپ کو کچھ ویب سائٹ دے رہا ہوں جو با اعتماد ہیں اور میری خود کی ٹیسٹ کی ہوئی ہیں جس کے ثبوت آپ یہاں پر کلک کرکے دیکھ سکتے ہیں۔
1.NeoBux
Daily average earning = $0.03
Per Click upto = $0.02
Per Referral Click = $0.01
Payout minimum = $2.00
2.ClixSense
Daily average earning = $0.02
Per Click upto = $0.01
Per Referral Click = $0.008
Payout minimum = $8.00
Payment via Payza, Paypal, Paytoo, Bank Check Stats = paying
Click here to join http://www.clixsense.com

پی ٹی سی پر کس طرح کمایا جاتا ہے اس کے لئے یہاں کلک کریں۔

Social Plugin